the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حید ر آ باد 9 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں بو ئن پلی کے مقا م پر آ ر ٹی سی بس اور و یا ن میں ٹکر ہو نے کی وجہ سے اے پی ایس آ ر ٹی سی ڈ ر ا ئیو ر کی مو ت ہو گئی اور پا نچ مسا فرین جلنے سے زخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطا بق‘ نیلو ر سے نظا م آ با د جا ر ہی بس نے جو بلی بس ا سٹیشن پر تو قف کیا جسکے بعد جیسے



ہی آ رمو ر کے طر ف جا ر ہی تھی ‘ بس کی بو ئین پلی کے پا س ڈی سی ایم ویا ن سے ا یک د و سر ے کے مقا بل ٹکر ہو گئی۔ جس کے بعد ڈ ر ائیو ر کے کیا بن میں آ گ لگ گئی اور 40 سا لہ ڈر ا ئیو ر گنگا د ھر کی شد ید ز خمی ہو نے کی و جہ سے مو ت و اقع ہو گئی۔ تما م ز حمیو ں کو گا ند ھی د وا خا نہ میں علا ج کیلئے بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔ بو ئین پلی پو لیس نے کیس ر جسٹر کر کے تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.